اَللّٰهُـمَّ اغۡفِـرۡ لِـ-فلان باسـمه- وَارۡفَعۡ دَرَجَتَـهُ فِي الۡمَهۡـدِيِّيۡن ، وَاخۡـلُفۡـهُ فِيۡ عَقِـبِهِ فِي الۡغَابِـرِيۡنَ، وَاغۡفِـرۡ لَنَا وَلَـهُ يَا رَبَّ الۡعَـالَمِـيۡنَ، وَافۡسَـحۡ لَهُ فِيۡ قَبۡـرِهِ وَنَـوِّرۡ لَهُ فِيۡهِ
O Allah, forgive -here the name of the deceased is mentioned- and raise his rank among the rightly guided, and be a successor to whom he has left behind, and forgive us and him O Lord of the worlds. Make spacious his grave and illuminate it for him.
اللہ کے سواکوئی معبودِبرحق نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں۔ اسی کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تمام حمد وثناء اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔ اللہ پاک ہے اور تماماے الله فلاں شخص کو معاف فرما اور اسکا درجہ و مرتبہ ہدایت یافتہ لوگوں میں بلند فرما اور اس کے بعد ، اس کے پیچھے رہ جانے والوں میں جانشیں بنا - اور اے رب العالمین ہمیں اور اسے معاف فرما-اور اس کے لئے قبر میں کشادگی فرما اور قبر میں اس کے لئے روشنی کر دے-